پرگامون،ترکی کا قدیم علاقہ جو ایک تاریخ کی گواہی دیتا ہے

0 1,188

پرگامون اناطولیہ خطے کا ایک قدیم شہر تھا جو ایجین سمندر سے 25 کلومیٹر فاصلے پر واقع ہے۔ موجودہ ترکی میں یہ ترکی کے صوبے ازمیر میں شامل ہے۔
پرگامون کو یونیسکو نے 2014ء میں ورلڈ ہیریٹیج کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ یہ وہ خطہ ہے جس نے تاریخ کی بہت سے جنگوں اور تباہیوں کو جھیلا ہے۔

ہر دن ملین کی تعداد میں لوگ یہاں موجود بیرگاما کو دیکھنے آتے ہیں۔ یہ پیرگامون کی مرکزی جگہ ہے جو طویل تاریخ کی گواہی دیتی ہے۔

ان میں سب سے ہم سب سے پہلے استعمال ہونے والا چرمی کاغذ بھی ہے۔

پیرگامون میں عیسائیت کے پہلے 7 چرچ میں ایک چرچ بھی موجود ہے۔ اس چرچ کا ذکر بائیبل میں بھی آیا ہے۔

لکڑی کا پہلا تھیٹر، پہلی ٹریڈ یونین، مارکیٹ کا پہلا قانون، عوامی عمارات کے لیے نافذ کی جانے والی پہلی ہدایات اور اصول بھی پیرگامون کی تاریخ کا حصہ ہیں۔


تبصرے
Loading...