پوری دنیا کی نظریں استنبول کے میئر کے لیے انتخابات پر ہیں، صدر ایردوان

0 1,005

صدر مملکت اور انصاف و ترقی پارٹی (آق پارٹی) کے چیئرمین رجب طیب ایردوان نے انقرہ میں موجودہ پارٹی کے ہیڈکوارٹر میں پارٹی نائبین کے ساتھ ایک افطار کیا۔

اس موقع پر پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ پوری دنیا کی نظریں استنبول کے میئر کے لیے انتخابی عمل پر ہیں۔ "سیاست عوام کے دل جیتنے کا فن ہے۔ ہم اپنے کسی بھی بھائی اور بہن کو چھوڑے، تکلیف دیے، نظر انداز کیے یا ان سے دغا کیے بغیر نئے لوگوں کے دل جیت کر آنے والے وقت کی تیاری کریں گے۔” صدر نے کہا۔

تبصرے
Loading...