ترکی میں ٹی ٹی پی کا کوئی عنصر موجود ہے اور نہ رہ رہا ہے، علی شاہین ترک پارلیمنٹرین

0 1,913

ترک پارلیمنٹ کے اردو جاننے والے واحد رکن علی شاہین نے کہا ہے کہ آج کل کچھ غلیظ تمہتیں پاکستان سے ہمارے تعلقات کو نشانہ بنا رہی ہیں- انہوں نے یہ بات احسان اللہ احسان کی ترکی میں موجودگی بارے پھیلنے والی میڈیا رپورٹس کے ردعمل میں کہی-

انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے اعلیٰ حکام سے اس کی تصدیق کی ہے ترکی میں ٹی ٹی پی کا کوئی بھی عنصر موجود ہے اور نہ رہ رہا ہے-

علی شاہین نے مزید کہا کہ ترکی میں پاکستان کا کوئی دشمن نہیں رہ سکتا- کیونکہ پاکستان کا دشمن، ترکی کا دشمن ہے-

تبصرے
Loading...