عفرین مرکز فتح، ترک فوج اور آزاد شامی فوج نے دہشتگردوں کو باہر نکال پھینکا

0 1,948

ترک فوج اور آزاد شامی فوج نے عفرین مرکز میں داخل ہو کر شہر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے-

ترک فوج آج علی الصبح شہر میں داخل ہوئی- اور دہشتگردوں کے چھپے ہوئی پناہ گاہوں میں داخل ہوئے- اور معمولی جھڑپوں کے بعد فتح کا جھنڈا لہرا دیا-

18 مارچ کے دن کا انتخاب کرتے ہوئے ترک فوج نے اپنی فتح کو چناق قلعہ کے شہیدوں کے نام کرتے ہوئے ترک ملت کو اس فتح کا تحفہ دیا ہے-

یاد رہے کہ جنگ عظیم اول کے دوران 18 مارچ کے ہی دن ترکی نے چناق قلعہ کا ایک بڑا معرکہ گیلی پولی جیتا تھا-

تبصرے
Loading...