ترک بلدیاتی انتخابات 2019ء – مکمل نتائج [اردو انفوگرافکس]

0 1,035

ترک قوم ایک جمہوریت پسند قوم ہے، امریکہ جسے جمہوریت کا دل کہا جاتا ہے وہاں جمہوریت کی طرف عوام کا رجحان، ترکی سے کم ہے۔ حالیہ بلدیاتی انتخابات 2019ء میں ٹرن آؤٹ 84.67 فیصد رہا ہے۔ ان انتخابات میں ترک صدر رجب طیب ایردوان کی آق پارٹی نے اکثریتی ووٹ حاصل کئے ہیں۔

تبصرے
Loading...