ترک ڈرامہ اسٹار کرونا وائرس کی وجہ سے ایران میں پھنس گئیں

0 1,379

ترکی کی معروف ڈرامہ اور فلم اسٹار ایلایدہ دوعان کرونا وائرس کی وجہ سے ایران میں پھنس گئیں- ترکی نے کرونا وائرس کی وجہ سے تمام فضائی اور زمین راستے بند کر دئیے ہوئے ہیں-

ایلادہ دوعان اپنے دوست روہام کی قبر دیکھنے کے لیے تہران گئی تھیں اور ان کی واپسی کی فلائٹ کینسل کر دی گئی تھی-

ایلایدہ دوعان ان لاکھوں میں شامل ہیں جو کرونا وائرس کی وجہ سے اپنے گھروں اور ہوٹل تک محصور ہو کر رہ گئے ہیں- ایلایدہ نے کہا ہے کہ انہوں نے اس وقت کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے کمرہ میں ہی فارسی سیکھنا شروع کر دی ہے-

تبصرے
Loading...