ترک خاتون اول کا "زیرو فضلہ” منصوبے کا جائزہ

0 6,319

ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے "زیرو فضلہ” منصوبے کا جائزہ لیا۔

خاتون اول نے شمالی انتظامی بلڈنگ کا دورہ کیا اور زیرو فضلہ پروجیکٹ کی فسٹ ہینڈ عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ انہیں متعلقہ عہدیداران نے بریف بھی کیا۔ اس کے بعد انہوں نے نرسری اور ڈے کیئر کا بھی دورہ کیا اور زیرو فضلہ پر بچوں کی نمائش کا افتتاح کیا۔

ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے زیرو فضلہ منصوبے میں بچوں کو شامل کرنے کو اہم قرار دیا۔

تبصرے
Loading...