ممکنہ زمینی آپریشن، ترکی نے مزید فوجی شام بھیج دیے

ترک فوج نے شام میں حزبِ اختلاف کے ماتحت علاقے ادلب کی ایم4 ہائی وے پر مزید فوجی لگا دیے ہیں اور اب وہ شامی حکومت کے بڑھتے ہوئے حملوں کے دوران کسی بھی ممکنہ زمینی آپریشن کے لیے تیار ہے۔ اگست سے شمال مغربی صوبے ادلب پر بشار اسد کی حکومت اور اس کے … ممکنہ زمینی آپریشن، ترکی نے مزید فوجی شام بھیج دیے پڑھنا جاری رکھیں