میکسیکو زلزلہ: ترکی کی امریکا کو امداد کی پیش کش

0 162

جمعہ کے روز وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ترکی نے میکسیکو میں زلزلہ کی زد سے آنے والے متاثرین سے اظہار تعزیت کی ہے۔ ترک وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ زلزلہ کی خبر دکھ بھری تھی جس کی زد میں شمالی میکسیکو کا علاقہ آیا اور 15 افراد ہلاک ہوئے۔ زلزلہ کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم میکسیکین شہریوں دکھ کا اظہار کرتے ہیں اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہیں جن کے پیارے اپنی جان سے ہار بیٹھے اور زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی چاہتے ہیں-

مزید کہا گیا ہے: "ترکی، میکسیکو کو تمام ممکنہ امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے اگر اس کی درخواست کی جاتی ہے”-

تبصرے
Loading...