پاکستان اور ترکی کی مشترکہ "اسلام کی ننگی تلوار” نامی جنگی مشقیں اختتام پذیر

0 1,114

پاکستان اور ترکی کی افواج کی مشترکہ "اسلام کی ننگی تلوار” نامی جنگی مشقیں بحریہ عرب کے شمال میں اختتام پذیر ہو گیئں-

مشقوں کا مقصد دونوں برادر ملکوں کی نیویز کے درمیان تعاون کو مضبوط کرنا تھا-

مشقوں میں ترک نیوی کے TCG  جیلی بولو وار شپ جبکہ پاکستان نیوی کی طرف سے پی این شپس، سیف، اسلاٹ، نصر، قوت، عظمت اور ضرار سمیت دوسری نیوی مشنری نے حصہ لیا-

ان مشقوں میں پاک ائیر فورس کے فائٹرز نے بھی حصہ لیا-

 

تبصرے
Loading...