ترکی-پاکستان اعلیٰ سطحی عسکری اجلاس

0 2,011

ترک مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جرنل یاسر گولر نے پاکستان کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمد حیات کا خیرمقدم کیا کہ جو انقرہ میں سرکاری مہمان ہیں۔

دونوں نے بعد ازاں قومی وزیر امورِ دفاع خلوصی آقار سے ملاقات کی تاکہ ایک مشترکہ اجلاس کر سکیں۔

ترک مسلح افواج نے ٹوئٹر پر بتایا کہ جنرل گولر نے جنرل زبیر حیات کا ایک فوجی تقریب میں خیر مقدم کیا۔

تبصرے
Loading...