ترکی ٹرانسپورٹیشن کا علاقائی مرکز بن جائے گا، صدر ایردوان

0 177

‏1915ء چناق قلعہ پل کے بُرج مکمل ہونے کی تقریب سے بذریعہ وڈیو کانفرنس خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "بہت سے ایسے شاہراہوں، ریلوے، ہوا بازی اور بحری منصوبوں ہیں جن کی تعمیر اس وقت جاری ہے۔ جب یہ منصوبے مکمل ہوں گے تو ترکی اپنی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ ساتھ ٹرانسپورٹیشن کا ایک علاقائی مرکز بھی بن جائے گا۔”

صدر رجب طیب ایردوان نے ‏1915ء چناق قلعہ پُل کے بُرج مکمل ہونے کی تقریب سے بذریعہ وڈیو کانفرنس خطاب کیا۔

صدر ایردوان نے کہا کہ "بہت سے ایسے شاہراہوں، ریلوے، ہوا بازی اور بحری منصوبوں ہیں جن کی تعمیر اس وقت جاری ہے۔ جب یہ منصوبے مکمل ہوں گے تو ترکی اپنی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ ساتھ ٹرانسپورٹیشن کا ایک علاقائی مرکز بھی بن جائے گا۔”

وان میں امداد فراہم کرنے والے سوشل سپورٹ گروپوں پر ہونے والے دہشت گرد حملے پر بھی بات کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "ہم PKK سے لے کر FETO تک تمام دہشت گرد تنظیموں کا جینا حرام کر دیں گے، چاہے وہ ملک کے اندر ہوں یا باہر۔”

تبصرے
Loading...