ترکی خطے اور دنیا میں مضبوط تر اور زیادہ بااثر مقام حاصل کرے گا، صدر ایردوان

0 469

انقرہ میں ایک افطار میں کاشت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے صدر طیب ایردوان نے کہا کہ "ترکی خطے اور دنیا میں مزید مضبوط ہوتا رہے گا اور زیادہ بااثر مقام حاصل کرے گا۔ یہی وجہ ہے کہ ہم تمام مواقع پر بھائی چارے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ 82 ملین شہریوں میں سے ہر شخص اپنے ایک ہی مرکز کے لیے مل جل کام کرتا ہے یعنی ترکی کے لیے۔”

وہ ایوانِ صدر کے نمائشی ہال میں کاشت کاروں کے لیے ایک دعوتِ افطار کی میزبانی کر رہے تھے۔

تبصرے
Loading...