ترکی میدانِ عمل میں اور مذاکرات کی میزپر دونوں جگہ اپنے منصوبوں کا عملدرآمد کرتا رہے گا، صدر ایردوان

0 693

صدارتی کابینہ کے اجلاس کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے بحیرہ ایجیئن اور بحیرہ روم میں ترکی کے حقوق غصب کرنے کی کوششوں پر انقرہ کے ردعمل کو کابینہ اجلاس کا اہم ترین ایجنڈا قرار دیا۔ "ہم ان کوششوں کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے جو 780 ہزار مربع کلومیٹرز کے وسیع رقبے کونظر انداز کریں اور یہ چاہیں کہ ہم اپنے ساحل سے محض چند کلومیٹرز کے فاصلے پر موجود جزائر تک محدود ہو جائیں۔ دنیا کا کوئی بھی ملک اس مضحکہ خیزاور بے بنیاد مطالبے کے سامنے سر نہیں جھکا سکتا۔”

صدر رجب طیب ایردوان نے صدارتی کابینہ کے اجلاس کے بعد قوم سے خطاب کیا۔

تبصرے
Loading...