ترکی کے مرکزی بنک نے شرح سود میں مزید 75 پوائنٹس کی کمی کر دی

0 1,235

ترکی کے مرکزی بنک نے شرح سود میں 75 پوائنٹس کی مزید کمی کرتے ہوئے 11.25 کر دی ہے۔ مرکزی بنک گزشتہ سال جولائی سے شرح نمو کو بہتر کرنے اور مہنگائی میں کمی لانے کے لیے 1275 پوائنٹس کی کمی کر چکا ہے۔

گذشتہ سال ترکی کے مرکزی بنک سی بی آر ٹی نے آٹھ مالیاتی پالیسی اجلاس جاری کئے جس میں سال بھر میں شرح سود میں 1200 پوائنس کی کمی کی گئی۔ اس سے قبل شرح سود 24 فیصد تک پہنچ چکا تھا۔ بنک امسال 2020ء میں 12 اجلاس رکھے ہیں جو شرح سود میں مزید کمی کے بارے سوچیں گے۔
بینک نے کہا کہ افراط زر کے راستے کو سال کے آخر میں تخمینا لگائی گئی مہنگائی کے وسیع پیمانے پر جانچا جاتا ہے۔
مزید کہا گیا ہے کہ "اس کے مطابق ، افراط زر کے نقطہ نظر کو متاثر کرنے والے تمام عوامل پر غور کرتے ہوئے ، کمیٹی نے پالیسی شرح سود میں مزید کمی کا فیصلہ کیا”۔

تبصرے
Loading...