صدر ایردوان نے کرپٹو کرنسی کو معیشت کا حصہ بنانے کیلئے قانون سازی کا اعلان کردیا

ترکی بہت جلد کرپٹو کرنسی کے حوالے سے اقدامات کرتے ہوئے اسے قومی معیشت کا حصہ بنائے گا۔ کرپٹو کرنسیز عالمی سطح پر کئی حکومتوں اور مرکزی بینکوں کے لیے تشویش کا باعث بن چکے ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں پریس نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کرپٹو کرنسیوں سے متعلق ایک … صدر ایردوان نے کرپٹو کرنسی کو معیشت کا حصہ بنانے کیلئے قانون سازی کا اعلان کردیا پڑھنا جاری رکھیں