ترکی کا بغیر انسان کے چلنے والے جنگی بحری جہاز کا کامیاب تجربہ

0 1,486

ترکی کی جدید ٹیکنالوجی کا ایک اور شاہکار سامنے آیا ہے ترکی نے ‘ULAQ’ نام سے ایک ایسا جنگی بحری جہاز بنایا ہے جو بجلی پر بغیر انسان کے چلتا ہے۔ اس کی دیگر خصوصیات درج ذیل ہیں:

– ہائی ریزولوشن کی فوٹوگرافک انیٹیلی جنس صلاحیت

– الیکٹرانک وار فئیر

– محفوظ ڈیٹا کمیونیکیشن انفراسٹرکچر

– جنگی صورتحال کے نظام سے منسلک

– 400 کلومیٹر رینج

ویڈیو تفصیلات:

تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: