ترکی کا اسلحے میں خود کفیل ہونا جاری، سیکییورٹی فورسز کیلئے ملّی رائفل کی پیدوار مکمل

0 1,769

نیشنل انفنٹری رائفل MPT-76 کو ہلکی شکل میں سیکیورٹی فورسز کے استعمال کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ ایم پی ٹی 76 منفی 40 سے 65 ڈگری درجے پر، پانی کے بہاؤ میں اور کچی مٹی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
پرومو ویڈیو:

تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: