ترکی کا بحری جہاز عروج رئیس نئی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے مشرقی بحیرہ روم میں موجود

ترکی کے وزیر برائے توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے کہا ہے کہ ترکی کا seismic vessel بحری جہاز عروج رئیس سیسمک ریسرچ کی سرگرمیاں کرنے کے لیے اپنی نئی منزل مشرقی بحیرہ روم میں پہنچ گیا ہے۔ دونمیز نے ٹوئٹر پر لکھا کہ "ہمارا MTA عروج رئیس سیسمک ریسرچ بحری جہاز انطالیہ سے … ترکی کا بحری جہاز عروج رئیس نئی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے مشرقی بحیرہ روم میں موجود پڑھنا جاری رکھیں