نیوزی لینڈ: ترک صدارتی وفد کا مسجد النور، شہداء کے گھروں اور ہسپتال کا دورہ

0 995

ترک صدر رجب طیب ایردوان کی خصوصی ہدایات پر نیوزی لینڈ پہنچنے والے وفد نے مسیحی دہشتگرد کا نشانہ بننے والی مسجد النور اور شہداء کے گھروں کا دورہ کیا۔ وفد میں ترک نائب صدر فوات آکتائے اور ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو بھی شامل ہیں۔

رپورٹس کے مطابق دو مسجدوں مسجد النور اور لین وڈ مسجد میں ہونے والے دہشتگردی کے اس حملے میں جمعہ نماز کے لیے آنے والے 50 مسلمان شہید ہو گئے۔

تبصرے
Loading...