ترک اکانومی نمو جاری رکھے گی اور جنہوں نے ترکی میں سرمایہ کاری کی وہ جیتیں گے، ایردوان

0 388

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ترک-ای بی آر ڈی کوآپریشن ڈونر فنڈ ایگریمنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہ، "پرانا ترکی جس میں سرمایہ کار سرمایہ کاری کرتے ہوئے ہچکچاتے تھے اب ماضی کی ایک تلخ یاد یے۔ اب ترک معیشت ایسی بنیادوں پر قائم ہے کہ 15 جولائی کی بغاوت کی کوشش اور نہ ہے خطے میں پیدا شدہ انتشار، اور نہ ہی عالمی معاشی نظام کے مسائل ہماری معیشت پر اثر انداز ہو سکے ہیں”۔

 

تبصرے
Loading...