وزارت صحت ترکی کی جانب سے کرونا وائرس کے مقابلے میں دی گئی 14 تدابیر [انفوگرافکس]
یہاں ہم وزارت صحت ترکی کی جانب سے کرونا وائرس کے مقابلے میں دی گئی 14 تدابیر آسان اردو زبان میں پیش کر رہے ہیں۔ اسے خود بھی مکمل طور پر پڑھیں اور اس لنک کو ان تک بھی پہنچائیں جن سے آپ پیار کرتے ہیں۔
اس تصویر کو بڑا دیکھنے کے لیے یہاں "کلک کریں"