صدر ایردوان افریقہ کے چار روزہ دورہ پر روانہ ہو گئے

0 445

ترک صدر رجب طیب ایردوان افریقہ کے تین ممالک کے دورہ پر روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کا یہ دورہ 20 سے 23 فروری تک جاری رہے گا۔ اپنے افریقی دورے کے پہلے پراؤ میں وہ کانگو پہنچیں گے۔

ترکی اور افریقی ممالک کے درمیان "اسٹریٹجک افریقہ” کے ساتھ تعاون کا ایک نیا دور شروع ہوا۔ پچھلے سال تک ترک کمپنیوں نے پورے براعظم افریقہ میں 1150 سے زیادہ منصوبے شروع کیے ہیں جن کی کل مالیت تقریباً 70 بلین ڈالر سے زیادہ ہے۔

افریقہ ہمارے دلوں میں خاص مقام رکھتا ہے، صدر ایردوان

اعداد و شمار کے مطابق، پورے افریقہ میں ترک حکومت کی سرمایہ کاری کی مالیت 6 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔

صدر رجب طیب ایردوان کا دورہ دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں اور ترکی اور ان ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون کو بہتر بنانے کے مواقع پر بات چیت کا ذریعہ بنے گا۔

تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: