پاکستان کی اندرونی صورتحال کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، ترک وزیرخارجہ

0 1,145

ترک وزیرخارجہ میولوت چاوش اولو نے وزیرخارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ترکی پاکستان کی اندرونی صورتحال کو قریب سے دیکھ رہا ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ موجودہ حکومت اپنا آئینی دور پورا کرتی۔

پاکستانی وزارت خارجہ کی اطلاعات کے مطابق ترکی نے موجودہ صورت حال پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: