زرعی اور صنعتی ترقی کے لیے ترکی، پاکستان میں دو ٹیکنالوجی پارک بنائے گا

0 219

زرعی اور صنعتی شعبے کی ترقی کے لیے ترکی پاکستان میں دو ٹیکنالوجی پارک بنائے گا۔ ان میں سے ایک پارک پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں بنایا جائے گا جبکہ دوسرا پاکستان بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں بنایا جائے گا۔

اس سلسلے میں ترک کمپنی نے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کر دئیے ہیں اور بہت جلد اس پر پیش رفت کی جائے گی۔

ٹیکنالوجی پارکس کے قیام سے غیر فعال صنعتی یونٹوں کی بحالی اور افزائش حیوانات کے شعبے کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

تبصرے
Loading...