کرد فوج کا قیام، امریکہ نے خطے میں چُھرا گھونپ دیا [کارٹون]

0 2,775

پیغام: امریکہ نے کرد دہشتگردوں پی وائے جی کی مدد سے شامی سرحد پر ایک فوج بنائی ہے۔ جس کا بظاہر مقصد دہشتگردوں کے خلاف جنگ ہے۔ لیکن حقیقت میں خطے میں امریکی اثر و رسوخ کو قائم رکھنے کی ایک کوشش ہے، اپنے علاقائی مخالفین کو مختلف چالوں اور کھیلوں سے شکار کرنا اور خطے کے مسائل میں اضافہ کرنا ہے۔

کارٹونسٹ: میکائیل تشفتشی

تبصرے
Loading...