رجب طیب ایردوان کی ازبک صدر شوکت مرزیوف سے ملاقات
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ازبک ہم منصب شوکت مرزیوف کے ترکی کے سرکاری دورہ پر صدارتی کمپلیکس میں استقبال کیا۔
ملاقات سے قبل استقبالی تقریب ہوئی جس میں دونوں ممالک کے ترانے بجائے گئے اور ازبک صدر کو گاڈ آف آنر پیش کیا گیا۔