صدر ایردوان کا 15 جولائی کے غازی کے گھر کا دورہ

0 828

​صدر رجب طیب ایردوان نے اپنی بیٹی سمعیہ ایردوان بیراکتار کے ہمراہ 15 جولائی کے غازی محمد یامن کے گھر پر حاضری دی، ان کی بیوی اور دو بچوں نے صدر کو خوش آمدید کیا- محمد یامن بوسفورس پل پر فتح اللہ گولن دہشتگردوں سے مزاحمت کے دوران سر پر گولی لگنے سے زخمی ہو گئے تھے اور  ہسپتال میں کئی دن تک زیر علاج رہے تھے-

دورے کے دوران صدر ایردوان نے مسعود اچر اور آرزو سو کی شادی میں بھی شرکت جو کہ یامن کے پڑوسی تھے-

دورے کے دوران جمع ہونے والے شہرویوں کے ساتھ صدر ایردوان نے تصاویر بھی بناویں-



تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: