ہم 82 ملین عوام ایک ترکی جہاز کے مسافر ہیں، صدر ایردوان

0 548

صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "ہمیں اپنی اذان، پرچم، مادرِ وطن، آزادی اور مستقبل کے لیے یکجا ہونے کی خاطر ترکی سے محبت کرنی چاہیے۔ بالکل اس استعارے کی طرح ہم 82 ملین عوام ایک ترکی جہاز کے مسافر ہیں۔ اس کے اندر جو کچھ ہوتا ہے اس کی پروا نہیں، لیکن یہ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ جہاز کا بدن سلامت رہے، انجن چلتے رہیں اور وہ اپنے راستے سے نہ ہٹے۔”

وہ ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی (GNAT) کے سابقہ اور موجودہ اراکین سے افطار کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔

تبصرے
Loading...