سال 2019ء ہمارے لیے "کامیابیوں کی کہانیاں” رقم کرنے والا سال بنا، ترک صدر ایردوان

0 1,442

ترک صدر ایردوان نے 2019ء نظرثانی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ "اپنی شرح نمو، پیدوار، برآمدات کو بڑھاتے ہوئے اور روزگار کو فروغ دیتے ہوئے ہم عالمی میدان میں خصوصاً بحیرہ روم میں اپنے حقوق کا دفاع کر رہے ہیں اور ترقی کے نئے دور میں قدم رکھ رہے ہیں”۔

2019ء نظرثانی اجلاس میں ترک صدر نے تعلیم، عدلیہ، دفاع، ماحولیات، توانائی، زراعت، سماجی پالیسیز، سیاحت، معیشت، دفاعی صنعت اور خارجہ پالیسی پر تبصرے کئے۔

تبصرے
Loading...