مصر کے ساتھ روابط ہیں، میری ٹائم ڈیل کر سکتے ہیں، ترک وزیرخارجہ

0 1,781

ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو نے کہا ہے کہ ہمارے مصر کے ساتھ انٹیلی جینس اور خارجہ سطح پر روابط موجود ہیں-

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ میں نے مصری ہم منصب شوکرے سے کئی ملاقاتیں کی ہیں- جن میں اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران بھی ملاقاتیں شامل ہیں- ہم نے ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کی بات کی-

ترک وزیرخارجہ چاوش اولو نے یہ بھی عندیہ دیا ہے کہ وہ مصر کے ساتھ میری ٹائم معاہدہ کر سکتے ہیں-

تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: