ہم نے ہمیشہ یوکرین کی علاقائی سالمیت کی حمایت کی ہے، صدر ایردوان

یوکرین کے صدر ولادیمر زیلنسکی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ترکی علاقائی استحکام، امن، سلامتی اور ترقی کے لیے یوکرین کو ایک اہم ملک گردانتا ہے اور ہم نے ہمیشہ یوکرین کی علاقائی سالمیت اور سیاسی اکائی کی حمایت کی ہے، جس میں … ہم نے ہمیشہ یوکرین کی علاقائی سالمیت کی حمایت کی ہے، صدر ایردوان پڑھنا جاری رکھیں