ہر پلیٹ فارم پر اور ہمیشہ مسختی ترکوں کے مقاصد کا دفاع کرتے رہیں گے، طیب ایردوان

0 136

مسختی ترکوں کو جبراً جلا وطن کرنے کے 75 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "چاہے سب خاموش رہیں لیکن ہم ہر پلیٹ فارم پر مسختی ترکوں کے مقاصد کا دفاع کرنے سے ہرگز نہیں جھجکیں گے۔ اپنے مسختی بھائیوں اور بہنوں کے زخمی دلوں پر ہلکا سا مرہم رکھنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ ہر مسختی ترک کو، جو خواہش رکھتا ہو، اپنی مادرِ وطن واپس آنے کا موقع دیا جائے۔ کسی کو بھی ان ترکوں کو مزید رنج و غم پہنچانے سے گریز کرنا چاہیے کہ جو 75 سالوں سے اپنی وطن واپسی ا انتظار ر رہے ہیں۔”

تبصرے
Loading...