ٹیکنالوجی میں خود مختاری سیاسی خود مختاری کی یقین دہانی ہے، صدر ایردوان

0 813

‏TUBA اور TUBITAK سائنس ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے ےکہا کہ "ہم اس یقین کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے کہ ٹیکنالوجی کے میدان میں خود مختاری دراصل سیاسی خود مختاری کی یقین دہانی ہے۔ کسی بھی ملک کی طاقت کی پیمائش اب ٹیکنالوجی کے میدان میں اس کے مؤثر ہونے سے کی جا رہی ہے۔ آج پوری دنیا دفاعی صنعت میں ہونے والی پیشرفت کے بارے میں بات کر رہی ہے۔ تحقیق نے ظاہر کیا ہے کہ ترکی خطے کے مستقبل کی صورت گری کرنے والے ممالک میں پیش پیش ہے۔”

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکش اکیڈمی آف سائنسز (TUBA) اور سائنٹیفک اینڈ ٹیکنالوجیکل ریسرچ کونسل آف ترکی (TUBITAK) کی جانب سے باش تپہ نیشنل کنونشن اینڈ کلچر سینٹر میں منعقدہ ایوراڈز تقریب سے خطاب کیا۔

تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: