بین الاقوامی منظرنامے پر سفارتی کوششیں جاری رکھتے ہوئے اپنے معاشی مسائل حل کریں گے، صدر ایردوان

0 256

عدالت و انصاف پارٹی کے صوبائی صدور سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہم اپنی سرحدوں کی حفاظت اور سرحدوں سے باہر آپریشنز کرتے ہوئے اپنے قصبہ جات، اضلاع اور خاص طور پر صوبوں میں ضروری خدمات کی فراہمی میں بہت احتیاط کریں گے۔ ہم بین الاقوامی منظرنامے پر اپنی سیاسی و سفارتی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لیے اقدامات اٹھائیں گے۔”

صدر اور آق پارٹی کے چیئرمین رجب طیب ایرودان نے انقرہ میں پارٹی ہیڈ کوارٹرز میں آق پارٹی کے صوبائی صدور سے خطاب کیا۔

تبصرے
Loading...