RTEUrdu کیا ہے؟

0 819

رجب طیب ایردوان جمہوریہ ترکی کے صدر کے نام سے منسوب یہ ویب سائٹ اور اس سے جڑے سماجی روابط کے پلیٹ فارمز صفحہ Erdoğan Gönüllüleri ۔ٹیم کی جانب سے اردو زبان دانوں کے لیے بنائے گئے ہیں۔

آر ٹی ای اردو کا بنیادی مقصد دنیا بھر میں اردو سمجھنے والی کمیونٹی تک ترکی سے براہ راست صدر جمہوریہ ترکی رجب طیب ایردوان اور ترک ملت سے جڑی درست اور حقائق پر مبنی خبریں اور تجزیوں کی فراہمی ہے۔

ہم یقین رکھتے ہیں کہ پاکستان اور ترکی حقیقا ایک ملت اور دو ریاستیں ہیں۔

تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: