کورولوش عثمان 5 جنوری کو آن ائیر کیوں نہیں ہو گا؟ بیان آ گیا

0 2,547

جیسا کہ مختلف ترکش ٹیلی ویژن شو ٹی وی، کنال ڈی، اسٹار ٹی وی، ٹی آر ٹی 1، فوکس ٹی وی اور اے ٹی وی پر کئی ڈراموں کے سیزن چل رہے ہیں، ان تمام ٹی وی چینلز نے سال کے پہلے ہفتے، نیو ائیر بریک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سے سے یہ واضع ہو گیا ہے کہ رواں ہفتے کورولش عثمان سیریز کی اگلی قسط آن ائیر نہیں ہو گی۔ کورولش عثمان کی اس ہفتہ کی قسط بدھ 5 جنوری کو آن ائیر ہونا تھی۔ تاہم یہ ایک ہفتے اپنے ناظرین کو انتظار کروائے گی۔

کورولش عثمان سیریز نے گزرتے وقت کے ساتھ اپنے پرڈوکشن ڈھانچے کو مضبوط بناتے ہوئے، اپنے ناظرین کے تجسس کو زندہ رکھنے میں کامیاب رہی ہے۔ تاہم یہ رواں ہفتہ نشر نہیں کی جائے گی۔

شائقین میں یہ مایوسی پیدا ہو رہی تھی کہ آخر کیوں کورولش عثمان کو آن ائیر نہیں کیا جائے گا۔ تاہم اے ٹی وی کی جانب سے اس کی وضاحت سامنے آ گئی ہے کہ شائقین نیوائیر ویک کی چھٹیوں کی وجہ سے اگلے ہفتے قسط 78 دیکھ پائیں گے۔

تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: