سائنس اور ٹیکنالوجی کی مدد سے ہم ایک مشترکہ مستقبل تعمیر کریں گے، صدر ایردوان

0 53

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم کسی کا رنگ، شناخت، شخصیت، صورت اور کردار قبول نہیں کریں گے۔ اس کے برعکس ہم خطے اور پوری دنیا کو اپنے رنگ میں رنگیں گے۔ اس حوالے سے سب سے پہلے ہمیں تہذیب، تاریخ، ثقافت اور اقدار کے مغز کو سمجھنا ہوگا۔ اور اپنی اس مضبوط بنیاد پر ہم سائنس، ٹیکنالوجی اور تکنیک کی مدد سے ایک مشترکہ مستقبل کی تعمیر کریں گے، جس کا ہم نے خواب دیکھا ہے۔”

وہ انقرہ میں لوکل ایڈمنسٹریشنز یوتھ فیسٹیول کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔

تبصرے
Loading...